13 جنوری 2018 - 13:12
انصار اللہ کی ایک کارروائی میں سعودی عرب کے 7 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انصار اللہ نے جازان ، نجران اور العسیر میں سعودی عرب کے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ انصار اللہ کے نشانہ بازوں نے مذکورہ علاقوں میں 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169